خصوصی کرو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گراف میں بنائے جانے والے مخصوص گھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شدت کا اظہار کرتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گراف میں بنائے جانے والے مخصوص گھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شدت کا اظہار کرتی ہیں۔